مکان وغیرہ میں بوقت پیشاب قبلہ رخ ہونا
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھک کر قبلے کو پیٹھ کیے ہوئے پیشاب کرنا، جائز ہے اور دوسرا شخص کہتا ہے کہ پیشاب کرتے وقت قبلے کو رخ یا پیٹھ کرنا، دونوں ناجائز ہیں، چاہے پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھکا ہوا ہو ۔ سوال یہ ہے کہ یہ مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے یا نہیں ؟