Displaying 191 to 200 out of 309 results
کیا سدرہ نام رکھ سکتے ہیں اوراس نام کے معنی کیا ہے؟
جواب: معانی موجود ہیں ۔ ...
روحان(راء پر پیش پڑھنے کے ساتھ) کا مطلب کیا ہے ؟
جواب: معانی ہیں: جیسے نفس ، جان ، معدنیات کی ایک قسم ، جبریل امین علیہ السلام کا لقب ، امر الٰہی وغیرہ ۔(المنجد،ص320،لاہور) جب یہ لفظ تثنیہ کاہے تواس ...
بچی کا رعنا نام رکھنا کیساہے ؟
جواب: معانی درج ہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
تابش عالم یا تافیف عالم، نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معانی مناسب ہیں ۔لہذادونوں اعتبارسے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ اور تافیف کا معنی:" غم اور بے قراری کی وجہ سے اف اف کہنا۔" (المنجد، صفحہ 31، مطبوعہ: لاہو...
جنت کی خوشبونہ پانے کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: معانی کو بیان کرنے میں علمائے کرام نے جوکچھ بیان فرمایاہے ،اس کاخلاصہ یہ ہے کہ : " وہ بندہ ابتداءً جنت میں نہیں جائے گا بلکہ اپنے گناہ کا عذاب ...
محمد فاطر نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معانی کے اعتبارسے نام رکھ سکتے ہیں ۔البتہ! بہتر یہی ہے کہ بیٹوں کے نام انبیاء علیھم السلام یا صحابہ وصالحین کے ناموں پر رکھیں کہ حدیث پاک میں اس کی ت...
انیقہ اور مناہل نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معانی ہیں :"خوش آئند،خوب،نادروغیرہ۔"(فیروزاللغات،ص134،لاہور) ایک قول کے مطابق حضرت سیدناانس رضی اللہ تعالی عنہاکی والدہ ماجدہ ،صحابیہ ،حضرت ام سلی...
بچی کا نام مہوش رکھنا کیسا ؟
جواب: معانی آتے ہیں:چاندکی مانند ۔ نہایت خوبصورت۔ وغیرہ۔(فرہنگ آصفیہ،ج04،ص1210 ،مطبوعہ: لاہور)(رابعہ اردو لغت ،ص1130،نئی دہلی،انڈیا) پس معنی کے اعتبارس...
نفس اوراس کی اقسام کے متعلق وضاحت
جواب: معانی میں استعمال ہوتا ہے۔"(قاموس الوحید،ص1284) اور اصطلاحا نفس: ایسا لطیف جوہر ہے، جو زندگی ،احساس اور ارادۃحرکت کرنے کی طاقت و قوت رکھتا ہو۔ حک...
انشا رانی نام رکھنا کیسا ؟
جواب: معانی ہیں": پیدا کرنااور ایجاد کرنا۔"اورمصدر،اسم فاعل اوراسم مفعول دونوں معنی میں استعمال ہوتاہے ۔تویوں اس کامعنی:" ایجادکرنے والا"بھی بن سکتا ہے ۔ او...