نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا
جواب: صلاة الجنازة فنقول : انها تفسد بما تفسد به سائر الصلوات وهو ما ذكرنا من الحدث العمد والكلام “یعنی بہرحال ان چیزوں کا بیان جن سے نمازِ جنازہ فاسد ہوتی...