Displaying 191 to 200 out of 2065 results
مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“کب کہے
جواب: اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”مقتدی خلافِ سنّت میں اس کی پیروی نہ کریں، بلکہ رکوع سے سر اٹھانے کے ساتھ”اللھم ربنا لک الحمد“ ...
نماز جمعہ کی سنتوں میں کیا نیت کی جائے ؟
جواب: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’(نمازِ جمعہ میں ) دس سنتیں ہیں۔چار پہلے ، چار بعد۔۔۔ اور دو بعد کو ا...
میت پر آواز سے رونے کا حکم
جواب: اعلی حضرت امام احمدرضاخان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”میت پرچلاکررونا،جزع فزع کرنا حرام ،سخت حرام ہے “(فتاوی رضویہ ،جلد24،صفحہ486،رضافاؤنڈیشن لاہور) ...
میک اپ آرٹسٹ کا دلہن کی تصاویر اشتہار کے لئے سوشل میڈیا پر ڈالنا
جواب: اعلی حضرت الشاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:” میں نے یہ بھی واضح کردیاہے کہ ایسی محافل میں جتنے لوگ کثرت سے جمع کئے جائیں گے ، اسی قدر...
سوگ کس وقت سے شروع ہوگا؟
جواب: اعلی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:” شریعت نے عورت کو شوہرکی موت پر چارمہینے دس دن سوگ کاحکم دیاہے اور...
مروجہ قوالی کروانے کا شرعی حکم
جواب: اعلی حضرت رحمہ اللہ سے سوال ہوا :کہ قوالی سننا کن اشخاص کو جائز ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے جواب ارشاد فرمایا :قوالی مع مزامیر سننا کسی شخص کو جائز نہیں ۔( ...
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمنفتاوی رضویہ میں ارشادفرماتے ہیں:’’سیاہ خضاب سوا مجاہدین کے سب کو مطلقاًحرام ہے،حدیث میں ہے:الصفرۃ خضاب الم...
"مجھے خدا سے عشق ہے" اس جملے کا حکم
جواب: اعلی حضرت مولانا محمد جمیل الرحمن رضوی علیہ الرحمہ کے نعتیہ دیوان"قبالہ بخشش"میں ہے: آتشِ عشقِ مولیٰ سے جو دِل تپا ...
جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم
جواب: اعلی حضرت علیہ الرحمہ سے اسی طرح کا سوال ہوا تو آپ نے جواباً ارشاد فرمایا: '' یہ غالبا خون نکال کر اسے روک کر کیا جاتاہے، جیسے نیل گدوانا، اگریہی صورت...
زکوۃ کی رقم ملازم کی تنخواہ میں دینا کیسا ؟
جواب: اعلی حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن سحری میں جگانے والوں کو بطور اجرت دی جانے والی رقم سے زکوۃ کی ادائیگی نہ ہونے کے بارے...