Displaying 11 to 20 out of 216 results
کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟
جواب: کفر و سرکشی میں حد سے بڑھنے کا بیان ہے، چنانچہ ارشاد فرمایا کہ اے مسلمانو! جو منافق ایمان چھوڑ کر کفر و ارتداد کی طرف پلٹ گئے وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ جی...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: کفر کی تابع جیسے اب چند روز سے سلطنتِ بخارا’’وحسبنا ﷲ ونعم الوکیل‘‘اور اگر فی الحال نہ ہو،تو دو باتیں ضرور ہیں: ایک یہ کہ پہلے اس میں سلطنتِ اسلامی رہ...
مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟
جواب: کفر ہے، کیونکہ ظاہر سی بات ہے کہ جب کوئی شخص قادیانی ہوگا (اگرچہ وہ اوپر سے ہی ہو )تو وہ کفریہ باتوں کا اقرار کرے گا اورجان بوجھ کر کفریہ باتوں کا محض...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: کفر بھی ہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے:’’(نجومیوں کا) امور غیب پر احکام لگانا، سعد و نحس کے خرخشے اٹھانا، زائچہ کے راہ پر چلنا چلانا، اوتاد اربع، طالع را...
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: کفر ہوگا اور ایسا کرنے والے شخص پر لازم ہوگا کہ اپنے اس فعل سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ،نئے سرے سے کلمہ پڑھے اور کلمہ پڑھنے کے بعد اپنی عورت سے تجد...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: کفر کا حکم لگایا اور ایک قول کے مطابق ایسا شخص گمراہ ہے۔ یہ بھی واضح رہے کہ آخرت میں اللہ پاک کا دیدار ہر سُنی مسلمان کو ہوگا اور دنیا میں خواب ...
کسی ناجائز کام کے متعلق یوں کہنا کیسا کہ "کاش یہ کام جائز ہوتا"؟
سوال: جو چیز ناجائز ہو اس کے متعلق کہنا کہ کاش یہ جائز ہوتی، کفر ہے؟
اللہ تعالی کی طرف ظلم کی نسبت کرنے کا حکم
سوال: کیا ظلم کی نسبت اللہ تعالی کی طرف کرنا ،اسے ظالم کہناکفر ہے ؟
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: کفریات پر مطلع ہوکراس کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے ۔قادیانی کے کفریات تو بہت زیادہ ہیں ،یہاں چند ایک کا ذکر کیا جاتا ہے : مرزاقادیانی نے نبی ہ...
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: کفر ہے،کیونکہ اس میں کفّار کے ساتھ مشابہت اختیار کرنا پایا جاتا ہے ، جیسے ہندوؤں کا زنّار باندھنا یا ہندو پنڈتوں کا خاص مذہبی لباس جو وہ اپنی عبادت کے...