Displaying 11 to 20 out of 1239 results
بچے کا نام محمد علی رکھنا
جواب: نیک لوگوں کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے۔ ناموں کے ہلکے یا بھاری ہونے کا خیال لوگوں کی اپنی بناوٹ ہے شرعا ًاس کی کوئی حیثیت نہیں ۔ پھر ب...
کیا بچوں کی کنیت رکھ سکتے ہیں؟
جواب: نیک فال لیتے تھے کہ ان شاء اللہ عَزَّوَجَلَّ ایک دن یہ بچہ والد بنے گا ، نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صحابہ کرام عَل...
ختم قادریہ پڑھنا کیسا؟
جواب: نیک بندوں کا ان کی حیاتِ ظاہری میں اوراُن کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد،اللہ عزوجل کی بارگاہ میں وسیلہ پیش کرنا، شرعاً جائز و مستحسن اور قرآن و حدیث ...
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
جواب: نیک کام مثلاً حج، عمرہ، طواف، نماز،روزہ، صدقہ وغیرہ کر سکتے ہیں اور اُس عمل کا ثواب انہیں پہنچا سکتے ہیں، خواہ وہ زندہ ہوں یا وفات پا چکے ہوں، لہٰذا...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: نیک ہے ،تو اسے زیادہ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں ،البتہ بلا عذر شرعی کسی وارث کو محروم کر کے دوسرے کو سارا مال دے دینا ،یہ جائز نہیں ،اگرچہ وہ مالک...
بچے کا نام محمد حارب رکھنا
جواب: نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ سنن ابی داؤد میں ہے” قال رسول ...
کسی ولی کے نام کی نذر ماننا کیسا ؟
جواب: نیک کام اللہ پاک کی رضا کے لیے کروں گا ،لیکن اس کا ثواب فلاں بزرگ کو ایصال کروں گا اور اس میں کوئی حرج والی بات نہیں ، اس کو نیا ز بھی کہتے ...
یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں ۔ (پارہ28، سورۃ التحریم، آیت 4) امام نسائی، امام ترمذی، امام ابن ماجہ، امام حاکم، امام بیہقی، امام ...
بچی کا نام "کومل" رکھنا کیسا
جواب: نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہست...
عفیرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: نیک خواتین کی نسبت سے ”عفیرہ “ نام رکھنا جائز ہے کہ احادیث میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ہی ترغیب و تعلیم ہے ۔ مسند الفردوس میں حدیث پاک ...