Displaying 11 to 20 out of 2095 results
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: ناجائز و حرام اور سود ہو گا ۔ البتہ اگر ایک طرف سونے کے ساتھ کوئی دوسری چیز بھی شامل ہو، جیسا کہ سونے کے زیور میں جڑے ہوئے موتی ، تو اس صورت میں وزن م...
بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: ناجائز ہوگی،البتہ مقرر کردہ اجرت اگر اجرت مثل سے کم ہو تو پھر مقررہ اجرت ہی دی جائے گی جیسے دو پرسنٹ اجرت مثل ہونے کی صورت میں دو کے بجائے ایک پرسنٹ م...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: ناجائز و حرام ، بلکہ کفریہ اقوال و افعال پر بھی مشتمل ہوتا ہے ، اس لیے کالا جادو کرنا اور کروانا سخت ناجائز و حرام ، گناہِ کبیرہ اور جہنم میں لے جانے ...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: ناجائز ہے۔ البتہ ایسی کسی چیز سے بدلنا کہ جسے باقی رکھ کر نفع حاصل کیا جاتا ہو مثلاًقربانی کے چمڑے کو کتاب، کپڑے، چٹائی وغیرہ سے بدل دیا جائے، تو...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے ، کیونکہ شریعتِ مطہرہ کا ایک بنیادی اصول ہے کہ جن چیزوں کا استعمال جائزنہیں، تو گناہ پر معاونت کی وجہ سے ان چیزوں کو بنانا اور خرید...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: ناجائز و گناہ ہے، البتہ اگر کوئی چاہتا ہے کہ گناہ بھی نہ ہو اور اجرت بھی جائز ہو جائے، تواس کی درج ذیل دو صورتیں ہو سکتی ہیں: (۱) ایک صورت یہ ہے...
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
جواب: ناجائز وحرام ہے۔ (2)پلاٹینم کی حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک قیمتی دھات ہے۔ (3) شریعتِ مطہرہ کا بنیادی اصول ہے کہ ہر وہ چیز جو ناجائز کام کی طرف لے جا...
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: ناجائز اور گنا ہ ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں مال کو خریدنے کے بعد اس پر قبضہ کرنے سے پہلے ہی فیکٹری میں بیچ دیا جاتا ہے ،لہٰذا یہ جائز نہیں ۔اس کے جواز ...
قبر پر اذان دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کہتا ہے کہ قبر پر اذان دینا بدعت و ناجائز ہے اور اِس پر فتاوی شامی کی یہ عبارت’’فی الاقتصار علی ماذکر من الوارد اشارۃ الی انہ لا یسن الاذان عند ادخال المیت فی قبرہ کما ھو المعتاد الآن وقد صرح فی فتاویہ بانہ بدعۃ‘‘پیش کرتا ہے۔اس بارے میں کچھ تفصیلی رہنمائی کی حاجت ہے تا کہ ہمارے علاقے کی عوام اذانِ قبر(جو اہل السنۃ کا معمول ہے،اِس)کے حوالے سے مطمئن ہو جائے؟