نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟
جواب: مکروہِ تحریمی نماز میں اول تا آخر پایا جائے، تو ہی نماز مکرو تحریمی ہو گی۔ نماز سے پہلے آستین آدھی کلائی سے زیادہ اوپر چڑھائی ہوئی تھی، اسی حالت می...