سات سال پہلے گری پڑی چیز ملی اور تشہیر ( اعلان وغیرہ ) سے پہلے ہی صدقہ کر دی تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: معافی مانگ کر اسے راضی کر وں گا۔
تفصیل کچھ یوں ہے کہ گرا پڑا مال مالک تک پہنچانے کی نیت سے اٹھانا تو جائز ہوتا ہے، لیکن اپنے لیے اٹھا لینا شرعا ً ...