Displaying 11 to 20 out of 20 results
مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم
جواب: مسجدوں کی تعمیر کی نذر صحیح نہیں۔“( فتاویٰ رضویہ، جلد 16، صفحہ 478، رضا فاونڈیشن، لاہور) بہارِ شریعت میں ہے:” مسجد میں چراغ جلانے یا طاق بھرنے یا ...
مسجد میں نکاح پڑھنے کاحکم
جواب: مسجدوں میں کرو۔(جامع الترمذی ،باب ما جاء فی اعلان النکاح، جلد2، صفحہ384، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی، بیروت) صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَ...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: مسجدوں میں جن چیزوں میں خرچ کرنے کا عرف ہواُن) کے لیے وقف ہے،تو بقدر معہود (یعنی عرف کی مقدارمیں)شیرینی و روشنی ختم (شریف) میں صرف کرنا، جائز مگر افطا...
تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟
جواب: مسجدوں کے فرض نمازوں کی اذان کے اسپیکر بھی آدھے سے آدھے کرنے کی ضرورت ہے، نہ کہ فجر سے پہلے ہی بچوں، بیماروں کو پریشان کرنے کے لیے اذیت ناک بلند آ...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: مسجدوں میں جو ثواب ملتا ہے اس سے ایک لاکھ گنا زیادہ ہے۔حدیث مبارک میں ہے :’’ان حسنات الحرم کل حسنۃ بمائۃ الف حسنۃ ‘‘یعنی حرم میں کی گئی ہر ایک نیکی ، ...
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: مسجدوں کو بچوں، پاگلوں، خریدو فروخت،لڑائی جھگڑوں، آوازیں بلند کرنے ، حدود قائم کرنے،اور تلوار کھینچنے سے بچاؤ۔(سنن ابن ماجہ،کتاب المساجد،باب ما یکرہ ...
عید کی نماز مسجد میں ادا کرنا
سوال: ایک گاؤں میں عید گاہ موجود ہے تو کیا بغیر کسی عذر کے مسجدوں میں نما زعید ادا کرسکتے ہیں؟
مسجد میں افطاری کرنا کیسا ؟
جواب: مسجدوں میں فنائے مسجد یعنی ایسا حصہ جو نماز پڑھنے کے لیے نہیں مگر مسجد کی ضروریات و مصلحتوں کے لیے بنایا گیا ہو، بھی ہوتا ہے ، بہتر یہ ہوگا کہ فنا...
مسجد میں اگر بتی جلانے کا حکم
جواب: مسجدوں کو خوشبودار رکھنے کا حکم موجود ہے ۔ چنانچہ حدیث شریف میں ہے: ”عن عائشة، قالت: أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم ببناء المساجد في الدور وأن تنظف ...
پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا
جواب: مسجدوں کو پاک و صاف رکھنے کا ہے، وہاں گندگی اور بدبو دار چیز نہ لائی جائے۔ یہ سنت انبیاء(علیہم السلام )ہے۔(صراط الجنان ج 1،ص 232،مکتبۃ المدینہ) مس...