Displaying 11 to 20 out of 119 results
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: فاسق و فاجر،گناہ کبیرہ کا مرتکب اور دردناک عذاب کا حقدار ہے۔اگر روزہ رکھنے کی وجہ سے تراویح پڑھانا،ممکن نہ ہو، تو تراویح نہ پڑھائے،بلکہ کسی دوسرے حافظ...
فاسق و فاجر میں کیا فرق ہے ؟
سوال: فاسق و فاجر میں کیا فرق ہے ؟
داڑھی منڈے شخص کی بیعت کرنا کیسا؟
جواب: فاسق معلن ہے ۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق پیر بنانے کی شرائط میں سے ایک بنیادی شرط اس کا فاسقِ معلن نہ ہونا بھی ہے، لہذا داڑھی منڈے شخص کی...
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: فاسق ہے۔ اس کے علاوہ سنن غیر مؤکدہ اور وہ نوافل جن کے بارے میں فضائل وارد ہوئے ہیں ، جیسے تہجد چاشت، اوابین وغیرہ بھی پڑھ سکتا ہے اور ان سے ہٹ کر زائ...
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: فاسق معلن ہے اور فاسق معلن کی اقتدا میں نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے،یعنی اُسے امام بناکراس کے پیچھے نمازپڑھنا،ناجائز وگناہ ہے،اگر پڑھ لی ...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: فاسق و فاجر، سخت عذابِ الٰہی کا مستحق ہے، جب تک اپنےوالد کو راضی نہ کرلے ، اس کا کوئی فرض ، نفل بلکہ کوئی بھی نیک عمل قبول نہیں اورمعاذ اللہ مرتے قت ...
مسلمان عورت کااپنےغیر مسلم بھائی کے ساتھ شرعی سفر پر جانا
جواب: فاسق بے باک اور غیر محفوظ نہ ہو۔ نیز وہ محرم، مجوسی بھی نہ ہو کہ ان کے اعتقاد میں محارم سے نکاح جائز ہے ۔ بہار شریعت میں ہے: ”شوہر یا محرم جس کے...
داڑھی کَٹوانے والے کےپیچھے نماز کاحکم
جواب: فاسقِ مُعلِن ہے اور فاسقِ مُعلِن کوامام بنانا یا اس کے پیچھے نماز پڑھنامکروہ تحریمی یعنی پڑھناگناہ ہےاوراگرپڑھ لی ہوتواس کااعادہ واجب ہے۔غُنیۃمیں ہے:...
کوؤں کو کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: فاسق جانوروں میں شمار کیا گیا ہے اورکوّوں کی دعوت کرنا ہندؤوں کی رسم ہے۔ لہذا آپ کو چاہیے کہ اس عمل سے پرہیز کریں۔ جہاں تک یہ بات ہےکہ کوّا انسان...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: فاسق کہلانا۔“(القرآن الکریم: پارہ26،سورۃ الحجرات،آیت 11) مفسرِ قرآن ابو عبد اللہ محمد بن عمر الرازی رحمۃ اللہ علیہ "تفسیرِ رازی" میں ایک مقام پر ...