Displaying 11 to 20 out of 1096 results
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
جواب: صحابی رسول حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : "قال لی رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم : یا وائل بن حجر اذا صلیت فاجعل یدیک حذاء أذن...
محمدمسیب نام رکھنا
جواب: صحابی رسول حضرت مسیب بن حزن رضی اللہ عنہ کا نام مبارک ہے ۔...
شماس اور دایان نام رکھنا کیسا ؟
جواب: صحابی رسول کا نام ہے، یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔ طبقاتِ کبری میں ہے:”شماس بن عثمان ابن الشرید بن ھرمی بن عامر بن مخزوم وکان اسم شماس عثمان وانما سمی ...
ابو ذر، ابان اور احان،نام رکھنا
جواب: صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم حضرت جندب رضی اللہ عنہ كی كنيت ہے۔ اور" ابان" کئی صحابہ کرام علیہم الرضوان کا نام تھالہذا ان میں سے جو نا...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: صحابی رسول حضرت عمرو بن عاص رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا نے وقتِ نزع اپنے قریبی لوگوں کو وصیت کی کہ میری قبر پر تدفین کے بعد موجود رہ کر ذکر اور د...
حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا
جواب: صحابی رسول حضرت سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے متعلق ہے:”انہ لم یکن یری باسا بعرق الحائض والجنب“یعنی آپ رضی اللہ عنہ حائضہ اور جنبی کے پسی...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک صحابی رسول کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ آپ پر میرے ماں باپ قربان، کیا یہ سچ ہے؟
کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟
جواب: صحابی رسول ہیں ، ان سے مروی ہے : آپ فرماتے ہیں کہ تہجد یہ ہے کہ بندہ قدرے سو نے کے بعد نماز ادا کرے ۔ ( المعجم الکبیر ، جلد 3 ، صفحہ 225...
محمد ہریرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: صحابی رسول(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہ ) کا لقب ہےجو انہیں بارگاہ رسالت علی صاحبھا الصلاۃ والسلام سے عطا ہو اتھا اور اس کا معنی ...
حضرت امیر معاویہ اورحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کاآپس کارشتہ
جواب: صحابی رسول حضرت سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے والدگرامی حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ اوروالدہ ماجدہ حضرت ہندہ رضی اللہ عنھاہیں۔جبکہ ام المؤمنین حضر...