موئے زیر ناف کتنےدنوں میں کاٹنے چاہئے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ موئے زیر ِ ناف کتنے دنوں بعد صاف کرنے چاہئے،اور انکی صفائی کہاں سے کہاں تک ہے، نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ دبر یعنی پاخانہ کے مقام کے ارد گرد جو بال ہوتے ہیں انکی صفائی کا کیا حکم ہے؟
سائل:محمد رمضان عطاری(ڈھیری حسن آباد ،راولپنڈی)