کافر کے نابالغ بچے کا حکم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نکاح پراعتراض کاجواب
سوال: مجھ سے میرے ایک دوست نے پوچھا ہے اور اس سے کسی کافر نے یہ کہا ہے کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ، لیکن میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا جواب مجھے دیا جائے، تو مسلمان ہو جاؤں گا۔سوالات یہ ہیں:
(الف) اگر کسی کافر کا چھوٹا بچہ فوت ہو جائے، تو وہ جنت میں جائے گا یا دوزخ میں ؟
(ب) حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شادی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےاتنی کم عمر میں کیسے ہو گئی؟