Displaying 11 to 20 out of 2662 results
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: رضا خان رحمۃ اللہ علیہ مالِ وراثت کے مالِ شرکت ہونے کے متعلق فرماتے ہیں :”اکثر ورثاء میں معمول ہوتا ہے کہ مورث مر گیا ، اس کے مال دیہات ، دکانات یوں ہ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اپنی تقریبوں میں ڈھول جس طرح فساق میں رائج ہے بجوانا، ناچ کرانا حرام ہے۔‘‘(فتاوی رضویہ ،جلد23،صفحہ98،رضا فاؤنڈیشن ،...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/ 1921ء) لکھتے ہیں:”امام جب ایسی غلطی کرے جو مُوجِب ِفسادِنماز ہو، تو اس کا بتانا اور اصلاح کرا...
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی تحقیق ہے ، نیز اِس کی دلیل جو صاحب بحرنے اور ان کی اتباع میں صاحب ِدر اور علامہ حلبی اورعلامہ طحطاوی علی...
تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟
جواب: رضا فاؤنڈیشن، لاہور) فتاوٰی امجدیہ میں ہے:”قرآن مجید مطلقاً صحیح پڑھنا فرض ہے، نماز میں ہو، یا بیرونِ نماز۔“ (فتاوٰی امجدیہ، ج01،ص86، مکتبہ ...
بچی گود لینےکے شرعی احکام
جواب: رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں:”پسرخواندہ نہ چنیں کس راپسرمی شود نہ خود بے علاقہ ازپدر ان الحقائق لاتغیّر،شرعاً وارث پدر ست نہ اینکس دیگر۔...
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟
جواب: رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:’’ اسی طرح طبقۃً فطبقۃشرقاً غرباً عرباً عجماً علمائے دین وائمہ معتمدین نعل مطہر حضور سید البشر علیہ...
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
جواب: رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’یہ(میت کی)دعوت خود ناجائزو بدعتِ شنیعہ قبیحہ ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد9،صفحہ662،رضا فا...
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) حدود و قصاص و تعزیرات کا اختیارغیرِ سلطان کو نہیں۔اس کے متعلق امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:...