سنار کا کام کرنے والوں میں دھوکے کی ایک صورت کہ کم کریٹ والے سونے پر زیادہ کریٹ کی مہر لگانا کیسا؟
جواب: دھوکہ ہے جو ناجائز وحرام ہے ،اس صورت میں مالک بھی حرام کام کا مرتکب اور کاریگر بھی اس حرام کام میں تعاون کرنے کی وجہ سے گنہگار ہے ، لہذا مالک اور کاری...