فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے سنتوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے مکمل تشہد پڑھ لیا،توسجدہ سہو ہو گا یا نہیں؟
سائل:محمد وسیم عطاری(ڈہوک کشمیریاں،راولپنڈی)