Displaying 11 to 20 out of 419 results
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟
جواب: بچہ کے ماں باپ اور دادا دادی ، نانا نانی نہ کھائیں ، یہ محض غلط ہے ، اس کا کوئی ثبوت نہیں ۔ “ ( بھارِ شریعت ، حصہ 15 ، جلد 3 ، صفحہ 357 ، مکتبۃ المد...
کیا لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا قربان کیا جاسکتا ہے؟
جواب: بچہ پیدا ہونے کی خوشی میں مشروع ہے جبکہ لڑکے کی پیدائش میں خوشی بھی زیادہ ہوتی ہے، البتہ اگر وہ شخص لڑکے کی طرف سے ایک بکری اور لڑکی کی طرف سے بھی ای...
بچہ کی وفات کے بعد عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟
والدہ بچے کا عقیقہ کر سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: بچہ اللہ تعالی کی طرف سے اس کے والدین کے لیے نعمت ہے، تو انہیں اس پر (عقیقے کے ذریعے) شکراداکرنا ضروری ہے۔(مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح، جلد7، ص...
عقیقہ کی دعوت میں سے نانا، نانی اور دادا ،دادی کا کھاناکیسا ؟
سوال: بچہ کے عقیقہ کی دعوت اس کے نانا،نانی اور دادا ،دادی کے لئے کھانا جائز ہے یا نہیں؟
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
جواب: عقیقہ کا حصہ بھی شامل کرسکتے ہیں۔ مسئلہ کی تفصیل: اس کی تفصیل یہ ہے کہ عقیقہ اولادکی نعمت ملنے پر شکرانے کے طور پرکیاجاتاہے، جس طرح قربانی میں عب...
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: بچہ پیدا ہونے کے ساتھ ہے ، جب تک بچہ پیدا نہیں ہوتا ، دودھ نہیں اترتا ۔ بچہ پیدا ہونے کے بعد مخصوص وقت تک دودھ آتا ہے، اس کے بعد دودھ اترنا بند ہو جا...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: بچہ اگر خود شرعی فقیر ہو، تو ولی یا سرپرست لقطہ کو بچے پر خرچ کر سکتا ہے۔ لقطہ اٹھانے والے کے لیے بالغ ہوناشرط نہیں ہے، جیسا کہ البحر الرائق میں...