Displaying 11 to 20 out of 4025 results
عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟
سوال: عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کر دی اور نماز کے دوران خیال آیا، تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟
میت کے پیٹ پر کچھ رکھنا کیسا؟
سوال: میت کے پیٹ پر الٹا آئینہ رکھنا لازمی ہے؟
گھروں میں پارے تقسیم کر کے قرآن خوانی کرنا کیسا ؟
جواب: الٹا قرآن کریم پڑھنےکے حکم میں نہیں ، لہٰذا اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
قبر پر قبر بنانا
جواب: لیٹنا، قبورکو پاؤں سے روندنا ، ان پر پاخانہ ، پیشاب ، جماع سب ہی کچھ ہوگا اور کوئی دقیقہ بے حیائی اور اموات مسلمین کی ایذا رسانی کا باقی نہ رہے گا۔‘‘ ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
سوال: (1) شادی بیاہ کے موقع پر ڈھول بجانا، گانے گانا، ڈیک پر میوزک چلانا، آتش بازی کرنا کیسا؟ (2) نیز شادی کی ایسی تقریب میں عزیز و اَقارب و دوست اَحباب کا شرکت کرنا کیسا ہے؟
روزے کی حالت میں بیوی کے قریب جانا
جواب: لیٹنا جس میں بدن چُھونا یا بوسہ لینا کچھ نہ ہو، مکروہ بھی نہیں۔ رہا لپٹانا یا بوسہ لینا یا بدن چُھونا ان میں اگر بہ سبب غلبۂ شہوت فسادِ صوم کا اندی...
بیٹی کا نام مصفح رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: الٹا جھکا ہوا، چہرے کے لیے بولا جائے تو اس کا معنی ”ملائم و خوبصورت“ ہوگا۔دونوں میں سے کوئی بھی نام رکھا جائے ، تو نام رکھنا جائز ہے۔ خیال رہے کہ ...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
سوال: اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا ، میل جول رکھنا ،ایک دوسرے کی تصاویر بنانا شرعا کیسا ؟ بالخصوص ایک جگہ ملازمت (Job) کرنے والے (Colleagues) اجنبی مرد وعورت کا ایسا کر نا کیسا ؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’ معراج کے دولہا ‘‘ کہنا کیسا ؟
سوال: آج کل کئی علماء دورانِ تقریر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیےیہ الفاظ استعمال کرتے ہیں’’معراج کے دُلہا‘‘تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’معراج کے دُلہا‘‘ کہنا کیسا ہے؟