Displaying 1971 to 1980 out of 2942 results
حالت حیض میں سورۃ القدرکاوظیفہ کرنا
سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں چاند دیکھنے کے بعد وظیفہِ رزق یعنی 21 مرتبہ ”سورۃ القدر“ پڑھ سکتی ہے؟
حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم
جواب: عورت کو نمازیں اور روزے رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ البتہ اس حالت میں جو نمازیں چھوٹیں گی، ان کی تو قضا لازم نہیں ہے، کیونکہ نمازیں قضا کرنے میں عورت کے ...
حالت احرام میں تعویذ یا سونا (gold) پہننا
سوال: (1) کیاحالت احرام میں تعویذپہن سکتے ہیں ؟ (2)اسی طرح عورت حالت احرام میں سونا (gold) پہن سکتی ہے؟
عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عدت وفات والی عورت بالوں میں تیل نہیں لگا سکتی ، اس کے بال بہت سوکھے ہو گئے ہیں اور ٹوٹ رہے ہیں ؟
صاحب نصاب کی بیوی کوزکاۃ دیناٹھیک ہے یا نہیں ؟
جواب: عورت اورشوہرکامعاملہ کتناہی ایک ہو لیکن شرعی اعتبارسے دونوں کاعلیحدہ علیحدہ اعتبارہے ۔فتاوی عالمگیری میں ہے " ويدفع إلى امرأة غني إذا كانت فقيرة"ترجم...
حیض کے دنوں میں عورت کا قرآن پاک سننے کا حکم ؟
سوال: اگر کوئی عورت اپنی ماہواری کے ایام میں سورۂ رحمٰن سننا چاہے ، تو سن سکتی ہے ؟
نامحرم میت کاچہرہ دیکھنے کا حکم
جواب: عورت کو دیکھنے کی اجازت نہیں ہے البتہ شوہر اپنی بیوی کو دیکھ سکتاہے چھو نہیں سکتا اورعورت کو اجنبی مرد ہ مرد کا منہ دیکھناجائز ہے مگر یہ اُسی وقت جا...
کیا عورت کو مسواک استعمال نہیں کرنی چاہیے؟
سوال: اگر عورت کو مسواک استعمال نہیں کرنی چاہئے تو نبی نے امت کو مسواک کی تعلیم کیوں فرمائی؟
کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟
سوال: کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟
عورت کےناخنوں پر عرق لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
سوال: عورت نےناخنوں پرمہندی کی طرح کالال عرق لگا یاہو،تو کیا اس صورت میں وضو ہوجائے گا؟