Displaying 1971 to 1980 out of 5288 results
مار کر پکڑی جانے والی مچھلی حلال ہے یا نہیں ؟
سوال: ہم بھالے سے مچھلی کو مار کر پکڑتے ہیں تو کیا اس مچھلی کا کھانا حلال ہے؟
کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے
جواب: حرام فی الشريعة “یعنی امام سبکی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے فتاوی میں فرمایا:جنات اس شریعت کی ہر چیز کے مکلف ہیں ، کیونکہ جب یہ بات ثابت ہے کہ نبی کریم صلی...
دکان میں کپڑوں والی ڈمی رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: جسموں کی حرمت تو اور بھی زیادہ ہے ۔البتہ اگر چہرہ نہ ہو تو تصویر کے حکم میں نہیں ۔ اب سوال کا جواب یہ ہے کہ اگر وہ ڈمی ایسی ہو جس میں چہرے کے اع...
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔ اما م اہلسنت،امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں "محمدنبی،احمدنبی،نبی احمدصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پربے شماردرودیں،یہ الفاظ کریمہ...
کیا فاسق معلن نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ہے؟
جواب: حرام وفسق ہیں اور اس کا فسق باِلاِعلان ہونا ظاہر کہ ایسوں کے منہ پر جلی قلم سے فاسق لکھا ہوتا ہے اور فاسقِ مُعلِن کی امامت ممنوع و گناہ ہے۔“ (فتاوٰی ر...
مارخور حلال ہے یا حرام؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارخور حلال جانور ہے یا حرام؟
چچااوربھتیجی کے نکاح کاحکم
جواب: حرام ہے، اس وجہ سے کہ ان کا آپس میں محرمیت کا رشتہ ہوتا ہے اورشرعی طور پر محرم کے ساتھ نکاح ناجائز و حرام و باطل ہے۔اس حرمت پرقرآن پاک میں واضح ن...
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: کون قربۃ مقصودۃ فلایصح النذر بعیادۃ المریض، تشیع الجنازۃ والوضوءوالاغتسال ودخول المسجد ومس المصحف،والاذان وبناء الرباطات والمساجد وغیر ذلک وان کانت ق...
عورت کا بلاوجہ شرعی خلع کامطالبہ کرناکیسا؟
جواب: حرام اور گناہ ہے۔حضور نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے بلا وجہ خلع کا مطالبہ کرنے والی عورت کے بارے میں فرمایا کہ وہ جنت کی خوشبو نہ پائے گ...
بالغہ عورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرے پر جانا
جواب: حرام و گناہ ہے چاہے حج و عمرے کے لئے جائے یا کسی اور کام کے لئے۔ لہٰذا بغیر محرم ہرگزہرگز سفر نہ کرے صرف بہنوئی کا ساتھ ہوناکافی نہیں ،اگرمحرم کے ب...