محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محرم الحرام کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟بعض لوگ اس میں شادی کرنے سے منع کرتے ہیں ،اور بعض حرام تک بھی کہہ دیتے ہیں ،برائے کرم اس کے متعلق تفصیلی جواب ارشاد فرمائیں ؟
سائل:عابد مدنی (جامعۃ المدینہ،راولپنڈی)