Displaying 1961 to 1970 out of 5296 results
انسان کا تھوک پاک ہے یا ناپاک
جواب: کھانا ، جائز نہیں، اب خواہ وہ تھوک جنبی کا ہو یا پاک شخص کا ہو، حیض و نفاس والی عورت کا ہو چھوٹے بچے کا ہو یا بڑے آدمی کا ہو مسلمان کا ہو یا کافر ...
سحری میں اذان ہونے تک کھانا پینا
ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم
جواب: کون مستحلفاًو اراد المجیب ان لا یکون علیہ یمین و یکون قولہ نعم علی میعاد من غٖیر یمین فھو کما نوی و لا یمین علی واحد منھما کذا فی الخلاصۃ، و ھکذا فی ا...
فاکس نٹس (پھول مکھانہ) کھانے کا حکم
سوال: کیا فاکس نٹس ((fox nutsکھانا حلال ہے ؟
پھوپھی اوربھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا
جواب: حرام ہے مثلا بھتیجی نکاح میں ہے تو جب تک وہ نکاح میں رہے یا اگر اسے طلاق دے دے تو طلاق کی عدت جب تک نہ گزرے اس وقت تک اس کی پھوپھی سے نکاح حرام ہے۔ (ف...
"نبی احمد" نام رکھنا
جواب: حرام ہے۔ کسی غیر نبی کو نبی ماننا اگرچہ کفر ہے،مگر یہاں حکمِ کفر اس وجہ سے نہیں کہ یہ نام رکھنے والے اس بچے کو ہر گز نبی نہیں مانتے بلکہ محض اپنی جہا...
ضاد کو ظاد پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: حرام اورسخت گناہ ہے،اس میں اللہ تعالی پرجھوٹ باندھنااورقرآن کریم میں تحریف پائی جاتی ہے ، خواہ نماز میں ہو یا بیرونِ نماز ۔ جوقصداایسی تبدیلی کرے تواس...
چھٹی کرنے پرفائن لینا
جواب: کھانا ہے ،لہذامدرسہ کی انتظامیہ کوچاہیےکہ اگربچےچھٹی کرتےہیں،توان کے والدین،سرپرست وغیرہ سےرابطہ کریں یاکوئی اورجائزطریقہ اختیارکریں،طلبہ کےچھٹی کرنےپ...
کیا باپ بیٹے دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ؟
جواب: حرام ہے اس کے معنی حقیقی یارضاعی ماں کی سوتیلی بہن ہے نہ کہ سوتیلی ماں کی حقیقی یا رضاعی بہن۔ سوتیلی والدہ کی بہن خالہ نہیں ،لہذاجن عورتوں سے نکاح ک...
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
جواب: کھانا پینا مکروہِ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں ہے لیکن بُرا عمل ہے اور محتاجی کا سبب ہے۔ اب سحری کھانے کے بعدسحری کےوقت میں غسل کرلے ورنہ کم از کم ...