Displaying 1901 to 1910 out of 2741 results
تھکن کی وجہ سے کسی کو رمی کے لئے نائب بنانا
جواب: باتِ حج میں ہے:”عذر کے وقت کسی کو رمی کا نائب بنانا درست ہے چنانچہ جو شخص مریض ہو کہ جمرہ تک سواری پر بھی نہ جا سکتا ہو وہ دوسرے کو حکم کردے کہ اس کی ...
گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا
سوال: اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دئیے جائیں تو زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم
جواب: بارگاہ میں سچی توبہ کریں اور ہرگز اس قسم کو پورا نہ کریں البتہ فی الحال اس کا کفارہ دینا لازم نہیں ہے۔ ہاں ! اگر والدہ یا بچوں میں سے کسی کا انتقا...
مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟
سوال: تین ہزار روپے کی چھ کلو مچھلی لی،صفائی وغیرہ کروانے کے بعد پانچ کلو باقی بچی ، پھر یہ مچھلی زکوۃ میں ادا کی ، تو پانچ کلو گوشت زکوۃ میں شمار ہوگا یا تین ہزار روپے؟
احرام باندھنے کی نیت کیا ہے؟
سوال: احرام باندھنے کی کوئی مخصوص نیت ہے؟
سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم
جواب: باوجود خریدار پر یورو (Euro) کی طے شدہ مقدار ہی دینا لازم تھا، اور اس نے یورو (Euro) کی طے شدہ مقدار ہی دی ہے لہٰذا خرید و فروخت بھی درست واقع ہوئی ا...
ہیوی ڈپازٹ کی رقم نصاب سے مائنس ہوگی
جواب: باقی رہے تو زکوۃ کی دیگر شرائط پائے جانےکی صورت میں بقیہ مال پر زکوۃ واجب ہوگی،ورنہ نہیں ۔ نوٹ :سب سے پہلے آپ کو یہ پوچھنا چاہئے تھا کہ ہیوی ڈپاز...
روزے کے کفارے کا کھانا مدرسے میں دینا؟
جواب: بات واضح رہے کہ زکوٰۃ و فطرہ کے برعکس روزے کے کفارے کے کھانے میں تملیکِ فقیر ضروری نہیں ہے، لہٰذا اس کے لیے حیلہ کی حاجت بھی نہیں ہوگی،بلکہ اگرکسی مدر...
کمیٹی رمضان کے بعد نکلنی ہے، تو اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
جواب: بات واضح رہے کہ زکوۃ رمضان میں فرض نہیں ہوتی بلکہ جب قابلِ زکوۃ مال پر اسلامی سال گزرے اس وقت اس کی زکوۃ فوراً ادا کرنا لازم ہو جاتی ہے جس کی تفصیل ی...
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
جواب: باب المصرف)ای مصرف الزکاۃ و العشر۔۔۔ (ھو فقیر و ھو من لہ ادنی شیء)ای دون نصاب“یعنی زکوٰۃ اور عشر کا ایک مصرف فقیر بھی ہے اور فقیر سے مراد وہ شخص ہے ،ج...