Displaying 1891 to 1900 out of 2786 results
زکوٰۃ کی رقم فقیر کو دینے سے پہلے چوری ہوگئی ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نیت زکوٰۃ علیحدہ کردینے سے بری الذمہ نہ ہوگا بلکہ تصدق ضروری ہے حتی کہ اگر بنیت زکوٰۃ علیحدہ کیاگیا مال ضائع ہوگیاتو زکوٰۃ ساقط نہیں ہوگی ۔ خانیہ میں ...
کیا زکوۃ کی رقم کسی اور نام سے دے سکتے ہیں، یا زکوۃ کہہ کر دیناہی ضروری ہے؟
جواب: نیت ہوناضروری ہے۔...
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
جواب: نیت سے خریدا جائے، جبکہ اپنے لئے کفن تیار کر کے رکھنے میں ظاہر ہے بیچنے کا مقصد نہیں ہوتا، تو اس پر زکوۃ بھی فرض نہیں ہو گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّو...
اظہار براءت کے لیے کہنا میرے تو فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں
جواب: نیت بھی جان لیتے ہیں اِس ضمن میں حدیثِ قُدسی مُلا حظہ فرمایئے چُنانچِہ حضرتِ سیِّدُنا ابو ہُریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہوا کہ مدینے کے س...
ربیع الاول کی سجاوٹ اور فلاحی کاموں میں حصہ
جواب: نیت مثلاً اللہ تعالیٰ کی نعمت کا چرچا ، نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے اظہارِ محبت وغیرہ ہو تو باعثِ ثواب بھی ہے۔ اور شرعی حدود میں ر...
جس ولیمےمیں میوزک ہو ، وہاں شرکت کرنا
جواب: نیت سے جانا چاہئے، تا کہ اس کے جانے سے منکراتِ شرعیہ روک دئیے جائیں ۔ اور اگر معلوم ہو کہ وہاں نہ جانے سے ان لوگوں کو نصیحت ہو گی، اور پھر آئندہ ای...
حالت حیض میں آیت درود پڑھنا
جواب: نیت سے پڑھ سکتی ہے کہ یہ آیت حمد وثنا پر مشتمل ہے لیکن آیت درود نہیں پڑھ سکتی۔...
حلق وتقصیردونوں ہی ممکن نہ ہوں تو کیا حکم ہے؟
جواب: نیت سے سلے کپڑے پہن سکتے ہیں اور دیگر امور بھی بجا لا سکتے ہیں۔اوراگرکم ازکم چوتھائی سرکاحلق ہوسکتاہے ،تواب چوتھائی سرکاحلق کرواناضروری ہوگااگرچہ بقی...
عورت کامسواک کرنا
جواب: نیت پائے جانے کی صورت میں مسواک کا ثواب بھی ملے گا،کہ عورت کے لئے یہ چیزیں ثواب کے معاملے میں مسواک کے قائم مقام ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ ...
اپنی منگیترسے بات چیت کرنا
جواب: سنت کا رسالہ جس سے اصلاح ممکن ہو وہ بھیج دیجیے ، لیکن خود رابطہ نہ رکھیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی...