نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟
جواب: 11، مطبوعہ بیروت)
تنویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے:”(و ینقضہ خروج)۔۔۔۔(نجس)۔۔۔۔(منہ)ای من المتوضیء ۔۔۔ ثم المراد بالخروج من السبیلین مجرد الظھو...