زمین اور کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟
سوال: اگر فرش پر پیشاب گرا اور سوکھ گیا اور بو بھی باقی نہیں ہے اور کوئی نشان بھی نہیں ہے تو کیا فرش پاک ہوگا یا ناپاک؟ اسی طرح اگر کپڑے پر پیشاب لگ کر سوکھ گیا اور اس کی بو اور نشان باقی نہ رہا تو کیا کپڑا ناپاک مانا جائیگا ؟