شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب
جواب: شروع کرتے وقت اس کے مسافر یا مقیم ہونے کے بارے میں علم نہ ہو۔
پھر اگر چار رکعت والی نماز میں اس کوایک یا دو رکعتیں ملیں اور امام نے سلام پھیر دیا...