Displaying 181 to 190 out of 752 results
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
جواب: معنیٰ ”سردار،آقا ، مالک“وغیرہ ہیں اورمسلمان احتراماً یہ لفظ حضور سیّدِ عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدونوں نواسوں ،امام حسن و امام حسین رضی اللہ عنہم...
حدیث آگے پہنچانے کی فضیلت اور اس کی وضاحت
جواب: معنی یہ ہے کہ اللہ پاک ایسے شخص کو دنیا میں اس طرح تروتازہ رکھے گا کہ لوگوں کے درمیان اس شخص کو قدر و منزلت عطا کرے گا اور آخرت میں نعمتوں سے نوازے گا...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: معنی ہے۔پھر جو کھال دباغت سے پاک ہوجاتی ہے،وہ ذبح شرعی سےبھی پاک ہوجائےگی،کیونکہ ذبح شرعی ناپاک رطوبتوں کو خارج کرنے میں دباغت والا کام کرتاہے،اسی طر...
’’ہر صحابی نبی، جنتی جنتی ‘‘کا نعرہ لگانا کیسا ؟
جواب: معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام سے جنت کا وعدہ فرمایا ہے۔(تفسیر سمرقندی، جلد3، صفحہ382،دار الفکر، بیروت) اس آیتِ کریمہ کے تحت تفسیر ارشاد العقل...
ذروہ اور انشراح نام کے معنی اور یہ نام رکھنا کیسا؟
ہانیہ،انارہ اور نبیہہ ،نام رکھنا کیسا اور ان ناموں کے معنی کیا ہیں؟
من تشاء نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: ”من تشاء“نام رکھناکیساہے ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا معنی غلط ہے اس لیے یہ نام نہیں رکھ سکتے ۔اس لفظ کا معنی بھی بتادیں ۔
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: معنی کہ بیع صحیح میں قبضہ شرط ملک نہیں ، نفس عقد سے شے ملک بائع سے نکل کر ملک مشتری میں داخل ہوجاتی ہے ۔یہ تو صراحۃً بیعنامہ بعوض مہر تھا، اگر ہبہ نا...
اللہ پاک کو رام، بھگوان، ایشور اور گاڈ کہنے کا حکم
جواب: معنی میں کوئی خرابی نہیں جیسے ہندی زبان کے دیگر ناموں مثلاً رام وغیرہ میں ہے،لہٰذا اللہ تعالیٰ کو ایشور کہنا جائز ہے۔ اسی طرح لفظ گاڈ کا معنی محافظ ...
لائبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی" پیاسا،وہ کہ پیاس کی وجہ سے پانی کے اردگرد گھومے ،لیکن پانی تک نہ پہنچ سکے" ۔اورلائبہ ،لائب کی مونث ہے تواس اعتبار سے لائبہ کا معنی ہو گا:"...