بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا
سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟