Displaying 181 to 190 out of 218 results
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: انا کھاؤ، تو بسم اللہ پڑھ کر کھاؤ، سیدھے ہاتھ سے کھاؤ، اپنے سامنے سے کھاؤ، جب پانی پینے لگو، تو بسم اللہ پڑھ لو اور جب پی چکو، تو الحمد للہ کہا کرو، س...
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
جواب: انا، جائز نہیں ہے اور اگر کسی نے ایسا کیا، تو عشر بھی ادا نہیں ہوگا، کیونکہ جو احکام زکوۃ کی ادائیگی کے ہیں ، وہی احکام عشر کی ادائیگی کے بھی ہیں اور...
حرام گوشت سے بنائے گئے Pizza و شراب کی ڈیلیوری کی جاب کرنا کیسا؟
جواب: انا پینا خود مسلمان کے لیے ناجائز ہے، وہ چیزیں مسلمانوں کو تو درکنار، غیر مسلموں کو کھانے پینے کے لیے فراہم کرنا بھی ناجائز ہے،کیونکہ صحیح قول کے مطاب...
کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں غسل کرنے کا حکم
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
اس طرح بولنے کا حکم کہ اللہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا
بینک اکاؤنٹ سے بل جمع کرنے اور رقم ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا کیسا؟
جواب: للہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
چھینک کا جواب دینے والے کو دی جانے والی دعا
جواب: للہ کہنا سنت اور جو کوئی دوسرا سُنے اس کو جواب دینا واجب ہے، پھر چھینکنے والا جواب دینے والے کو یوں کہے: يَهْدِيْكُمُ اللہُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ تر...
رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟
مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
دس ہزار بار یارحمٰن پڑھنے کی منت ماننا ؟
سوال: میرا بیٹا بیمار تھا، تو میں نے منت مانی کہ اگر یہ ٹھیک ہوگیا تو دس ہزار بار”یا رحمٰن“ کا وِرد کروں گی، اب الحمدُ للہ بیٹا ٹھیک ہوگیا ہے، تو اس منت کو پورا کرنا لازم ہے یا نہیں ؟
کفار کو حرام فوڈ ڈیلیور کرنے کی جاب کرنا
جواب: انا، بنوانا، چھونا، اٹھانا، رکھنا، رکھوانا، بیچنا، بکوانا، مول لینا، دلواناسب حرام حرام حرام ہے اور جس نوکری میں یہ کام یا شراب کی نگہداشت، اس کے دامو...