Displaying 1871 to 1880 out of 1907 results
نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: شرعی طورپر آپ کے بیٹے کا نکاح آپ کی بیوی کے چچا کی بیٹی سے ہو سکتا ہے جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً رضاعت یا مصاہرت وغیرہ نہ ہو کیونکہ آپ کی ب...
زنا سے پیدا ہونے والے بچے کا عقیقہ کر نے کا حکم
جواب: علماء نے تصریح فرمائی ہے کہ شراب پینے پر بسم اﷲ کہے توکافر ہے اور پی کر الحمداﷲ کہے تو نہیں کہ شراب اگر چہ سخت بلا ہے مگر اس کا حلق سے اتر جانا اور اس...
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: شرعی اعتبار سے داماد کے لیے ساس محرم ہے کہ وہ بیوی کی ماں ہے،اور اس کی حرمت نصِ قطعی سے ثابت ہے، لہذا بیوی کے انتقال کے بعد بھی داماد کا اپنی ساس ...
مسافر کسی شہر میں ایک ماہ کا قیام کرے تو نماز قصر کرے گا؟
جواب: شرعی مسافر کسی شہر میں پندرہ دن یا اُس سے زائد قیام کی نیت کرلے تو وہ مقیم ہوجائے گا اور وطنِ اقامت میں نماز پوری ادا کرنا ہوگی ، لہذا پوچھی گئی صورت ...
حجام(نائی) کے کاروبار کا شرعی حکم
مسلمان کا غیر مسلم حجام(نائی) سے بال کٹوانا
جواب: علمیۃ،بیروت) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ’’غیر ذمی سے بھی خرید و فروخت ، اجارہ و استیجار ، ...
مقروض قرض ادا نہ کرے، تو اس کا عمرہ و قربانی کرنا کیسا؟
جواب: شرعی قرض ادا کرنے میں تاخیر کرے، مطالبے کے باوجود ادا نہ کرے، تو ایسا شخص ظالم ہے ، اس پر لازم ہے کہ قرض خواہ کو قرض ادا کرے ۔ البتہ اگر قرض ادا ک...
نابالغ بچہ چوری کرے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: علمیۃ،بیروت) فتاوی ہندیہ میں ہے "وهل يضمن السرقة؟ إن كان استهلكها يضمن، وإن كانت قائمة ردها على المسروق منه"ترجمہ: اورکیاچوری کی گئی چیزکاتاوان دے...
حج کی سعی طوافِ وداع کے بعد کرنا
سوال: اگر کسی حاجی نے طوافِ زیارت کے فوراً بعد طوافِ وداع کر لیا اور حج کی سعی اس کے بعد ادا کی، تو اس کا کیا شرعی حکم ہوگا؟
میت کے پاؤں اور چہرہ چومنے کا حکم
جواب: علم من ھذا ان تقبیل المسلم بعد الموت والبکاء علیہ جائز“ ترجمہ: اس روایت سے معلوم ہواکہ موت کے بعد مسلمان میت کا بوسہ لینااور اس پر (بغیر آوازکے ) رونا...