Displaying 1871 to 1880 out of 2428 results
کیا بہبود سرٹیفکیٹ کے ذریعہ نفع حاصل کرنا سود ہے؟
جواب: جانے والا کام ہے جس کی قرآن و حدیث میں بہت وعیدیں بیان ہوئی ہیں ، لہٰذا بہبود سرٹیفکیٹ سے بہرحال بچا جائے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ارشاد فرم...
ایئر ہوسٹس کا ناجائز کاموں سے بچتے ہوئے جاب کرنا کیسا ؟
جواب: جانے والا کام ہے کیونکہ اس میں بے پردَگی شرط ہوتی ہے۔نیز اُس کوبغیر شوہر یا محرم کے غیر مردوں کے ساتھ سفر بھی کرنا پڑتا ہے۔“ (پردے کے بارے میں سوال جو...
گھر میں کبوتر پالنا کیسا ؟
جواب: جانے والا) نہ ہو جائز ہے اور اگر چھتوں پر چڑھ کر اڑائے کہ مسلمانوں کی عورات پر نگاہ پڑے یا ان کے اڑانے کو کنکریاں پھینکے جو کسی کا شیشہ توڑیں یا کسی ...
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: جانے کے وقت خود پر بد دعاکی ہے ،اور اس سے مانگی گئی دعا کا واقع ہو جانا لازم نہیں بلکہ دعا کی قبولیت سے متعلق ہے۔(فتح القدیر، کتاب الایمان، ج 05، ...
طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: جانے والا ہو ، تو(اس کی بیٹ) پاک ہے ورنہ نجاستِ خفیفہ۔(الدر المختار ، جلد 1، صفحہ 577، مطبوعہ:کوئٹہ) فتاوی والوالجیۃ میں ہے:” مرارۃ کل شیئ کبولہ و...
اہل بیت میں کون کون شامل ہیں ؟
جواب: جانے والے جیسے حضرت زید ابن حارثہ اور جیسے اسامہ ابن زید۔رضی اللہ تعالی عنہم خیال رہے کہ بیویوں کا اہل بیت ہونا قرانی آیات سے ثابت ہے رب نے حضر ت ...
روزہ کی حالت میں نا محرم لڑکی کو بوسہ دینا
جواب: جانے والا کام ہے ۔اس گناہ سے سچی توبہ کرنااور آئندہ ایسی غلیظ حرکت سے باز رہنا فرض ہے ۔ اورجہاں تک روزہ ٹوٹنے کی بات ہے تو نا محرم کو محض بوسہ دین...
کنگھی کرتے وقت ٹوٹ جانے والے بال جلانا کیسا؟
دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم
جواب: پڑھیں گے ۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے :’’جبکہ دوسری جگہ نہ اس کا مولد ہے نہ وہاں ا س نے شادی کی نہ اسے اپنا وطن بنالیا یعنی یہ عزم نہ کرلیا کہ اب یہیں...
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
جواب: جانے والاسجدہ، نفلی سجدہ ہے اور اصول یہ ہے کہ جن اوقات میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا بھی مکروہ ہے ۔ فجر کے پورے وقت میں دو سنت...