Displaying 1851 to 1853 out of 1853 results
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: متعلق اختلاف ہوا کہ (ظہر، مغرب اور عشاء کی نمازوں کے بعد) جو چار رکعتیں مستحب ہیں، کیا وہ سنتِ مؤکدہ کو شامل کیے بغیر از خود مستقلاً چار رکعتیں مستحب ...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: متعلق فتاوی رضویہ میں ہے:” ارث جبری ہے کہ موتِ مورث پر ہروارث خواہ مخواہ اپنے حصۂ شرعی کامالک ہوتا ہے مانگے خواہ نہ مانگے، لے یا نہ لے، دینے کاعرف ہ...
مقتدی قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھ لے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: متعلق بہار شریعت میں ہے:”اگر مقتدی سے بحالتِ اقتدا سہو واقع ہوا، تو سجدۂ سہو واجب نہیں۔“(بھار شریعت ،ج01،ص715 ، مکتبۃ المدینہ، کراچی ) مفتی وقار ...