Displaying 1791 to 1800 out of 2023 results
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
جواب: اپنے پاؤں مبارک کے ساتھ مجھے ہلایا اور فرمایا: اے میری بیٹی!کھڑی ہوجاؤ ،اپنے رب کے رزق کے لیے حاضر ہوجاؤاور غفلت والوں میں سے نہ ہو،بے شک اللہ تعالیٰ ...
مسلمان کا اپنے آپ کو کافر کہنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
طواف کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
جواب: اپنے حج وعمرے کے طوافوں میں یہی عمل کیا۔(ملتقطا مناسک ملاعلی قاری ،صفحہ190،مطبوعہ مکۃ المکرمہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَل...
کلف والا لباس اور تنگ لباس پہنناکیسا؟
جواب: بغیر کسی شرعی وجہ کے ایسا تنگ کپڑا لوگوں کے سامنے پہنا جس سے بد نگاہی ہویا تکبر و فخر کے طور پر ایسا لباس پہنا ، توممکن ہے کہ گناہ ہونے کی وجہ سے بط...
مرد کے لیے سونے کے بٹن لگاناکیسا ؟
جواب: بغیرہو ں اور اگر زنجیر والے بٹن ہوں توپھر ان کا استعمال جائز نہیں کہ یہ زنجیر زیور کے حکم میں ہے اور اس کا استعمال مرد کے لئے حرام ہے ۔ علامہ علاؤ...
لہنگا پہننا کیسا ہے ؟
جواب: اپنے زمانے میں لہنگا پہن نماز پڑھنے کے متعلق فرماتے ہیں : ’’ لہنگے سے بھی نماز ہوجائے گی ، جبکہ ستر ہوجاتا ہو ، مگر یہ ہندوؤں کا لباس ہے ۔ مسلمان عور...
میت کو غسل دینے کی اجرت لینا کیسا؟
جواب: بغیر کسی اجرت کےغسل دینا افضل و بہتر ہے۔اجرت لینے کے حوالے سے دو صورتیں ہیں :(1)اگر اس کے علاوہ کوئی اور بھی اس قابل ہو جو غسل دے سکے ،تو اجرت لینا جا...
خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا
جواب: اپنی جگہ پر ٹھہر جائے کیونکہ اب چلنے اور آگے بڑھنے کا عمل حالت خطبہ میں ہوگا،جیسا کہ فتاوی قاضی خان میں ہے۔(فتاوی ہندیہ،کتاب الصلاۃ،باب فی صلاۃ الجمع...
گناہ کبیرہ سے بیعت ٹوٹے گی یا نہیں؟
جواب: بغیر علم کے فتوی دیا اور سخت گناہگار ہوا ،ا س پر توبہ لازم ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَا...
چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟
جواب: اپنا نام لکھوانا یہ دونوں کام ممنوع ہیں،طریقۂ مشرکین ہیں اور طریقۂ کفاروفجار(ہے)۔“(مراٰۃ المناجیح، جلد4، صفحہ231، مطبوعہ ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاه...