قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: ثبوت پر بکثرت آیاتِ قرآنیہ،احادیث نبویہ اور اقوالِ فقہاء شاہدہیں اور جو آیت مبارکہ ﴿ وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى﴾”ترجمہ کنزالعرفان...