دورانِ نماز تلاوت کرتے ہوئے کوئی آیت یا کوئی لفظ بھول گئے ،تو یاد آنے پر دوبارہ پڑھنا کیسا
جواب: قراءت کے دوران کوئی لفظ یا آیت بھولے سے رہ جائے، اور اسے پڑھنے کے لیے اسی آیت کو یا پچھلی چندآیات کو دوبارہ پڑھیں تو سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا،جبکہ آ...