سات سال پہلے گری پڑی چیز ملی اور تشہیر ( اعلان وغیرہ ) سے پہلے ہی صدقہ کر دی تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: عیان پر قیاس کرتے ہوئے(دیون میں بھی یہی حکم ہے) اور جب اس نے یہ کام کرلیا،تو اب آخرت میں قرضوں کے مالکین کی طرف سے اس شخص پر کوئی مطالبہ نہ رہے گا، ...