Displaying 171 to 175 out of 175 results
پاک اور ناپاک کپڑے ایک ساتھ بھگو دئیےتوکیا حکم ہے ؟
جواب: لباس بِلاضَرورتِ شَرعِیَّہ ناپاک کرنااور یہ حرام ہے۔’’ اَلْبَحْرُالرَّائِق ‘‘ میں ہے :پاک چیز کو ناپاک کرنا حرام ہے۔ ‘‘ ( البحرالرائق ،ج۱ ص ۱۷۰) ...
مردانہ کپڑے سے چھوٹی بچی کے کپڑے بنا کر پہنانا کیسا؟
جواب: لباس سیا یعنی جسے دیکھ کر ایسا نہ لگے کہ یہ تو لڑکوں کے پہننے جیسا بنا دیا ہے یا بچی پہنے، تو دیکھنے میں لڑکا نہ لگے، تو اس انداز سے بچی کو کپڑےسی کر...
عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: لباس ایسامَہِین یعنی پتلا ہے جس سے بدن کی رنگت جَھلکے یاایسا چُست ہے کہ کسی عُضْو کی ہَیْئَتْ(یعنی شکل و صورت یا اُبھار وغیرہ)ظاہِر ہو یادوپٹّہ اتنا ب...
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
سوال: لڑکیاں آج کل اتنی لمبی فراک پہنتی ہیں کہ زمین پر لگ رہی ہوتی ہے کیا یہ درست ہے؟ اور سنت لباس عورت کا کتنا ہے؟
اپنے پرانے یا چھوٹے کپڑے کسی غریب کو دینا
جواب: لباس پہنانا بہت فضیلت والا عمل ہے ، چنانچہ ایک حدیث پاک میں ہے” عن أبي سعيد الخدري، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أيما مسلم كسا مسلما ثوبا على عري،...