بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ
جواب: دمیری علیہ الرحمۃتیتر کا حکم بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’حکمہ الحل لانہ اما من الحمام او القطا وھما حلالان‘‘ترجمہ:تیتر حلال پرندہ ہے،اس لئے کہ یا تو ی...