طواف کے دوران وضو کرنے اور کوئی چیز کھانے کا حکم
سوال: دوران طواف اگر وضو ٹوٹ جائے ،تو وضو کے بعدنئے سرے سے طواف کرنا ہوگا یا جہاں سے چھوڑ کر جاؤں گا وہیں سے بِنا کر سکتا ہوں یا وہی چکر حجر اسود سے دوبارہ شروع کرنا ہوگا؟
(2)کیا دوران طواف کوئی چیز کھا سکتے ہیں ؟