اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟
سوال: ایک شخص کے اعضائے وضو یعنی جن اعضا کو وضو میں دھونا فر ض ہے ، ان میں سے کسی عضو پر دیوار پر کیا جانے والا جرم دار پینٹ لگ جائے اور وہ شخص وضو سے پہلے سے پینٹ کے نشان کو اتارنے کی بہت کوشش کرے لیکن کوشش کے باوجود پینٹ نہ اترے تو اس کےلیے کیاحکم ہے اگر وہ شخص ایسے ہی وضو کرکے نمازپڑھ لےتو کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟