Displaying 1691 to 1695 out of 1695 results
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
جواب: گناہ ہے اور ایسا کرنے والا شخص گنہگار بھی ہوگا۔ میت کو غسل دیتے ہوئے بلا حاجت تین بار سے زائد پانی بہانا اسراف اور مکروہِ تحریمی ہے۔ جیسا کہ تنویر...
بیمار چوزہ زندہ حالت میں بلی کو کھلانا کیسا؟
جواب: گناہ ہے۔علامہ شامی فرماتے ہیں کہ جانور پر ظلم انسان کے ظلم سے بدتر ہے کیونکہ انسان زبان والا ہے اپنے دکھ دوسروں سے کہہ سکتا ہے بے زبان جانور خدا کے سو...
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
جواب: گناہ ہواور نہ کسی سے جھگڑاہو۔ (بدا ئع الصنائع، کتاب الحج ، جلد3، صفحہ229،مطبوعہ کوئٹہ) یہ حکم حج و عمرہ دونوں کے لیے ہے،جیساکہ علامہ سراج الدين ع...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
سوال: کیا خواتین کے لیے اپر لِپس بنانا جائز ہے؟ یعنی لِپس کے اوپر کے بال ریموو کر سکتی(اتارسکتی) ہیں، اس میں کوئی گناہ تو نہیں؟
تحفہ دے کر واپس لینے کا حکم
جواب: گناہ ہے، کہ حدیثِ پاک میں ہبہ دے کر واپس لینےسے منع کیاگیا ہے اور اسے کتے کی طرح قے کرکے پھراسے چاٹنے کی مثل قرار دیا گیا ہے۔اوراگر کوئی مانع پایا جائ...