Displaying 1691 to 1700 out of 1702 results
بچی کا نام "زینیہ" رکھنا
جواب: حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کےشامل حال ہو...
چوڑیاں بیچنے والے کا عورتوں کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟
جواب: حدیث میں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک ارشاد فرمایا: کسی کے سر میں لوہے کی سوئی چبھوئی جائے تو یہ بہتر ہے اِس سے کہ وہ غیر محرم عورت کو چھ...
بچی کا نام"رائمہ"رکھنا اوراس کا معنی
جس عورت کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ بغیر محرم عمرہ کرنے جا سکتی ہے ؟
جواب: حدیث سے یہ بات ثابت ہے کہ محرم کے بغیر سفر کرنے کی ممانعت میں سب عورتیں برابر ہیں ۔۔۔ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ عورت بغیر محر...
ہائی نیک ،سویٹر، دوپٹہ وغیرہ فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: حدیث مبارک میں مطلقاً کپڑا فولڈ کرنے سے منع کیا گیا ہے، اوپر یا نیچے کے کپڑے کا فرق نہیں اور پاجامے کا معتاد انداز بھی یہ نہیں کہ اُسے فولڈ کیا جائے، ...
کفریہ خیالات سے بچنے کا طریقہ
جواب: حدیث ہے: ”عن أبى هريرة، قال جاء ناس من أصحاب النبى صلى الله عليه وسلم فسألوه إنا نجد فى أنفسنا ما يتعاظم أحدنا أن يتكلم به. قال: و قد وجدتموه، قالوا ن...
بچی کا نام "عائلہ" رکھنا
جواب: حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزاس سے یہ امیدبھی ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی ...
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورہ فاتحہ یا سورہ اخلاص پڑھنے کا حکم
جواب: حدیث پاک سے ثابت ہےاوراحادیث سے ثابت دعاؤں کاپڑھنابہترہے۔ اور جب تک دعائے قنوت یاد نہ ہو، تب تک کوئی اور دعا مثلا یہ قرآنی دعا”اَللّٰھم ربنا اٰتنافی ا...
سکیورٹی گارڈ کا بالوں میں بلیک یا ڈارک براؤن کلر لگانا
جواب: حدیث شریف میں آئی ہے ۔ چنانچہ سنن ِابی داؤداور مسند امام احمد بن حنبل میں ہے:”واللفظ للاول:عن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ ...
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
جواب: حدیث میں اس کی شدید مذمت بیان ہوئی ہے ، لیکن یہ وبال انہی پر ہے ،جو سود کے لین دین اور اس کے براہِ راست متعلقہ افعال میں شریک ہوتے ہیں، لہٰذا بیان ...