Displaying 1691 to 1700 out of 1932 results
یشفین نام رکھنے کا حکم
سوال: بچی کا نام یشفین رکھنا کیسا؟
جعفرالٰہی نام رکھنا
سوال: جعفرالٰہی نام رکھنا کیسا؟
بچی کا نام قرۃ العین رکھنا
سوال: بچی کا نام قرۃ العین رکھنا کیسا؟
تمام انبیا کو حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا امتی کہنا
سوال: تمام انبیاء کرام آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے امتی ہیں۔ یہ کہنا کیسا ہے ؟
بچی کا نام سکینہ رکھنا کیسا؟
سوال: بچی کا سکینہ نام رکھنا کیساہے اور اس کا معنی کیاہے ؟
غیر مسلم مرد یا عورت کو صدقہ دینا کیسا ؟
مسجد میں چھوٹا سا اسٹال لگا کر چیزیں بیچنا کیسا؟
نامحرم مرد و عورت کا گلے ملنا
سوال: نا مَحْرَم مرد اور نا مَحْرَم عورت کا ایک دوسرے سے گلے ملنا کیسا ہے؟
چھبڑی میں کھانا کھانا کیسا ؟
چالیس دن تک دم کیا ہوا پانی قبر پر چھڑکنا
سوال: ہمارے علاقے میں رائج ہے کہ مرنے والے کی قبر پر چالیس دن تک سورہ ملک کا دم کیا ہوا پانی بغرضِ راحتِ میت کے ڈالا جاتا ہے، ایسا کرنا کیسا ہے؟