Displaying 161 to 170 out of 779 results
کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا
سوال: جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوگا، توکیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟
کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟
جواب: عورتوں کے ساتھ مشابہت بھی ہے اورعورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرنے والے پرحدیث پاک میں لعنت فرمائی گئی ہے ۔ در مختار میں ہے” (وصلاته مع ۔۔۔عقص شعره...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: نیک لوگوں کے لائق نہیں ہے اور ابن ملک نے زائد کیا کہ اس میں تکبر اور زینت ہے۔ (مرقاۃ المفاتیح ،جلد02 ،صفحہ73،مطبوعہ ملتان ) ش...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: نیک ہے ،تو اسے زیادہ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں ،البتہ بلا عذر شرعی کسی وارث کو محروم کر کے دوسرے کو سارا مال دے دینا ،یہ جائز نہیں ،اگرچہ وہ مالک...
عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟
سوال: عورتوں کا ”آدھے بازو“ والے کپڑے پہننا کیسا؟
مرد و عورت کے لیے چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ؟
جواب: عورتوں کو جسم سے چپکے ہوئے لباس کی ممانعت کے متعلق امام شمس الائمہ سرخسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس کے کپڑوں کی طرف دیکھنےکاحکم نقل کرنے کے بعد ارشاد فرم...
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نیکوکار،متقی پرہیزگار خیال کرے۔کیونکہ ایمان کی حد معلوم ہے، وہ اس سے متفاوت نہیں ہوتااور ہر وہ عبادت جس کی حد معلوم ہو،تواسے جس نے ادا کیا اور اس کی ا...
کسی ولی کے نام کی نذر ماننا کیسا ؟
جواب: نیک کام اللہ پاک کی رضا کے لیے کروں گا ،لیکن اس کا ثواب فلاں بزرگ کو ایصال کروں گا اور اس میں کوئی حرج والی بات نہیں ، اس کو نیا ز بھی کہتے ...
امی کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: عورتوں کوکہ جن سے نکاح حرام ہے شمارکرنے کے بعدفرمایاکہ ان کے علاوہ جوعورتیں ہیں وہ تمہارے لیے حلال ہیں ۔اوراپنی امی کے ماموں کی بیٹی ،حرام کردہ عورتوں...
لڑکوں والی ہیٹ لڑکیوں کوپہنانا
جواب: عورتوں کی اور عورتوں کو مردوں کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے اور یہی حکم والدین کے لیے بچوں کے معاملے میں بھی ہے کہ والدین بچوں کو بچیو...