Displaying 161 to 170 out of 273 results
رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم
جواب: ماں شریک بہن ،تو اس کے باپ شریک بھائی کے لئے اس کی ماں شریک بہن سے نکاح جائز ہے کیونکہ ان دونوں کے درمیان کوئی نسبی رشتہ نہیں جو موجبِ حرمت ہو، پس اسی...
نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: ماں کی سگی بہن،ماں شریک بہن یاباپ شریک بہن )ہے اور جن عورتوں سے نکاح حرام ہے، قرآن پاک میں ان کوبیان کرنے کے بعدفرمایا "ان کے علاوہ جتنی عورتیں ہ...
عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟
جواب: ماں کا بھائی اُس کا ماموں اور بہن اُس کی خالہ کہلائے گی، اسی طرح یہ حرمت دادا اور دادی میں بھی ثابت ہوگی۔(الفتاوٰی الھندیۃ، کتاب الرضاع، ج 01، ص 343، ...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم مومنوں کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں
سوال: کیا حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے ہمارے ماں باپ سے بھی زیادہ اولی ہیں ؟
9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟
جواب: ماں) انتقال کر گئیں تو کون سا صدقہ ان کے لیے بہتر ہے؟ فرمایا ”پانی“، تو انہوں نے کنواں کھدوایا اور کہا یہ کنواں سعد کی ماں کے لئے ہے۔ (سنن ابو داؤد، 2...
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
جواب: ماں بن گئی اورزیدکااپنی خالہ کی کسی بیٹی سے نکاح نہیں ہوسکتاکیو نکہ وہ اس کی رضاعی بہنیں بن گئیں جبکہ زیدکےبقیہ بہن بھائیوں کا نکاح اپنی خالہ کی اولاد...
بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا
جواب: ماں باپ نے اپنے مال سے ادا کردی یا ماں باپ کی طرف سے اولاد نے اور اصل جس پر حکم ہے اس کی اجازت نہ ہُوئی تو ادا نہ ہوگی۔“(فتاوی رضویہ،ج 10،ص 139،رضا فا...
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر والدہ کو تحفہ دے سکتی ہے؟
جواب: ماں یا کسی اور کو ، بغیر شوہر کی اجازت کے تحفہ دینا جائز نہیں ، اس میں اجازت لینا ضروری ہے ۔ہاں اجازت صراحۃ بھی ہو سکتی ہے اور دلالۃ بھی مثلا شوہر کی ...
نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم
سوال: اگر ماں باپ نابالغ بچی کو خودعمامہ پہنائیں تو کیا حکم ہے ؟
کیا رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟
جواب: ماں بن گئیں اور ان کی ساری اولاد آپ کے رضاعی بہنیں اور بھائی بن گئے، چاہے انہوں نے آپ کے ساتھ دودھ پیا ہو، آپ سے پہلے پیا ہو یا بعد میں پیا ہو، تو ...