Displaying 161 to 170 out of 3524 results
امام کا بعض مقتدیوں کے ساتھ بلند جگہ پر جماعت کروانا
کیا عورت صلوۃ التسبیح کی امامت کرواسکتی ہے؟
جواب: جماعت کے ساتھ عورت کا نماز پڑھناخواہ وہ نفل نماز(صلوۃ التسبیح ،صلوۃ التراویح وغیرہ) ہو،یا فرض ناجائزوگناہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم...
روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹنے سےکیاہوگا؟
سوال: روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹ جائے، جیسے جماعت یا فجر کی نماز ، تو کیا روزہ رکھنے کا ثواب ملےگا؟
مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟
جواب: جماعت میں سے جس نمازی کی کوئی رکعت رہ جائے ، اسے مسبوق کہتے ہیں اور مسبوق اپنی نماز میں منفرد کی طرح ہوتا ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ فرائض کی تیسری اور چوت...
مسبوق اپنی رکعت پہلے پڑھ لے پھر جماعت میں شامل ہوتو کیا حکم ہے؟
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟
سوال: دو لوگ فجر کی نماز جماعت قائم کر کے پڑھ رہے ہیں اور قعدے میں بیٹھے ہیں ۔ اب تیسراشخص آجاتا ہے ،تو وہ کہاں بیٹھے گا؟
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جماعت نے ارشاد فرمایا: ایک سلام سے ادا نہیں ہوں گی، جبکہ علامہ ابنِ ہُمَّامرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے یہ حکم شرعی اختیار فرمایا کہ جب نمازی ا...
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
جواب: جماعت ترک یا معاذ اللہ نماز ہی قضا کر دی تویہ گناہ ہے، اوررمضان میں اس کی ہلاکت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَ...
امام کے ساتھ رکوع میں ملنے کی تفصیل
جواب: جماعت میں ملنے کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس طرح کھڑے کھڑے تکبیرِ تحریمہ کہے کہ ہاتھ گھٹنوں تک نہ پہنچیں ۔ پھر اگر وہ جانتا ہو کہ امام صاحب رکوع میں اتنا وق...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
جواب: جماعت مقتدیان کہ ہر شخص پر استماع وانصات جداگانہ فرض ہے یا جس طرح جلسہ خطبہ کہ ان میں ایک شخص مذکر اور باقیوں کو یہی حیثیت واحدہ تذکیر جامع ہے ، تو با...