Displaying 161 to 170 out of 285 results
کیا قیامت کے دن کا اکثر حصہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں گزرے گا ؟
سوال: قیامت کا دن جو پچاس ہزار سال کا ہے،کیا آدھے سے زیادہ حضور کی تعریف میں گزر جائے گا؟
گیم زون کا کام کرنا کیسا؟
جواب: اجارہ جائز نہیں۔ (بحر الرائق ، 8 / 36) ...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: تعریف اور جنس کو جنس سے بدلنے کی صورت میں وزن میں برابری ، نیز جنس یا غیر جنس سے بدلنےکی صورت میں جدا ہونے سے پہلے اسی مجلس میں اپنے ہاتھ سے قبضہ ضرور...
انسان کے مرنے کے بعد کراماً کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
جواب: تعریف، کبریائی کرتے اور کلمہ طیبہ پڑھتے رہیں اور قیامت تک کے لیے انہیں، اس مؤمن بندے کے لیے لکھتے رہیں۔جبکہ کافر کے کراماً کاتبین فرشتوں کے لیے حکم ...
کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: اجارہ وقت میں جو کام دیا گیا اگر وہ مکمل ہوجائے تو فارغ وقت میں زبانی قرآن پاک کی تلاوت یا درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: تعریف یوں بیان کی ہے :”النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن القزع وروى عن القنازع . يحلق الرأس ويترك شعر متفرق في مواضع فذلك الشعر قزع“ترجمہ : نبی صلی الل...
نبی کریم علیہ الصلٰوۃ والسلام سجدے میں کون سی دعائیں پڑھتے تھے؟
جواب: تعریف کی طاقت نہیں رکھتا تو ویسا ہی ہے جیسےتو نےخود اپنی تعریف کی۔ (مشکاۃ المصابیح،رقم الحدیث 893،ج 1،ص 281، المكتب الإسلامي ، بيروت) (3)صحیح مسلم ...
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
جواب: تعریف کے متعلق تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:”(ھی ضم ذمۃ) الکفیل (الی ذمۃ )الاصیل (فی المطالبۃ مطلقا) بنفس او بدین او عین “ ترجمہ: کفیل کے ذمہ ک...
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: تعریف کی شق اول میں داخل کہ اُس نے بھی اسقاط واجب کیا۔اقول :ولہٰذا ہم نے انسان کا پارہ جسم کہا نہ مکلف کا کہ میت مکلّف نہیں۔ اور تطہیر لازم تھی کہا نہ...
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: اجارہ بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دکان دینا جائز ہےجبکہ بیوٹی پارلرمیں ہونے والے ناجائز امورپر مدد کی نیت نہ کی جائے بلکہ محض اجارے سے ہی غرض ہو ۔تاہم...