Displaying 1681 to 1690 out of 5311 results
قربانی کا وقت کب سے کب تک ہے ؟
تاریخ: 28ذوالقعدۃالحرام1444 ھ/17جون2023 ء
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
تاریخ: 15محرم الحرام1444 ھ/15اگست2022 ء
مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا
جواب: مکروہ تحریمی، ناجائز اور گناہ ہے لہٰذا مغرب کی نماز میں تاخیر سے بچیں۔ اگر کبھی اتفاقی طور پر تاخیر ہو جائے تو وقت کے اندر اندر نماز پڑھنا لازم ہے و...
امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: مکروہ ہے۔ پھرجن مقتدیوں کو امام صاحب کے رکوع میں جانے کا علم نہ ہوتا بلکہ رکوع سے اٹھنے کے بعد یا امام صاحب کے اگلے رکن میں پہنچ جانے کے بعد علم ہوتا...
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
جواب: مکروہ ہے جسے شروع کرکے توڑ دیا ہو نیز سنتوں کو شروع کرکے توڑنے کا حکم دینا شرعاً قبیح ہے۔ ( البحر الرائق ، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 265، دار الکتاب الاسل...
کپڑے پر نجاست ایک درہم سے کم ہو تو پاک کئے بغیر مشین میں ڈالنا
تاریخ: 20ذوالحجۃ الحرام 1445ھ/27جون2024ء
حیض و نفاس کی حالت میں ناخن کاٹنا
جواب: مکروہ تنزیہی ہے کہ یہ حیض و نفاس سے پاک ہونے کے وقت حدث والی ہوئی ہے، اور اس پر اس وقت غسل فرض ہوا ہے، اب اس حالت میں وہ جُنبی کی طرح ہے جیسے جنبی ک...
جمعہ کے دن عربی خطبہ سننا فرض ہے یا واجب
جواب: مکروہ اور سنت ِ متوارثہ کے خلاف ہے کہ دورِ رسالت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے مسلمانوں کا یہی معمول ہے کہ جمعہ وعیدین کے خطبے عربی زبان میں دئیے جاتے ...
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
جواب: مکروہ ضرور ہے کہ یہ اگرچہ اپنی نیت درست کیے ہوئے ہے لیکن بظاہر ایسا ہے کہ گویا اس کافر کا کام پورا کررہا ہے اور اس کے گمان میں اس کے قصد مذموم(برے م...
امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟
جواب: مکروہ ہے ، پھر اگر یہ بلندی تھوڑی ہو ، مکروہِ تنزیہی اور زیادہ ہو ، تو مکروہِ تحریمی ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں چھ فٹ اونچی جگہ پر امام کا اکیلے کھ...